بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)سٹی ایریا میں بغیر لائسنس ہیوی ٹرالر چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ٹریفک آفیسر رمضان علی نے دوران ڈیوٹی کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور سیف اللہ کے خلاف سٹی ایریا میں بغیر لائسنس ہیوی ٹرالر چلانے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں