گیس ری فلنگ ،اوور چارجنگ پر تین دکانیں سیل

نارووال( نامہ نگار)محکمہ سول ڈیفنس نے گیس ری فلنگ اور اوور چارجنگ پر کارروائی کرتے ہوئے تین دکانیں سیل کر کے سامان قبضہ میں لے لیا۔بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی ہدایات کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیمیں متحرک ہیں اور ضلع بھر میں گیس کی غیرقانونی ری فلنگ کرنے اور اوور چارجنگ کرنے والوں کو دھر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں