کراچی میں رمضان راکا والی بال فیسٹیول

کراچی (سپورٹس نیوز) کراچی کو ویسے ہی جاگتا ہوا شہر کہا جاتا ہے، مگر ماہِ رمضان میں اس شہر کی رونقیں اور سرگرمیاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔ افطار کے بعد سے سحری تک نوجوان مختلف سرگرمیوں میں مصروف نظر آتے ہیں اور کھیلوں کے مقابلے ان سرگرمیوں کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ایسی ہی ایک دلکش اور پرجوش سرگرمی کراچی کے ضیاالدین پارک میں دیکھنے کو ملی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں