کمالیہ (نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اویس شفیق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 255گ ب ملزمان سلیمان شاہد وغیرہ نے رقم 46لاکھ 73ہزار روپے امانت میں خیانت کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔