اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد(بیورو چیف)اینٹی نار کا ٹکس فورس (اے این ایف )نے تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 1کر و ڈ 45 لاکھ سے زائد مالیت کی156.7 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ہفتے کوترجمان اے این ایف سے جاری بیان کے مطابق تعلیمی اداروں میں کارروائیوں کے دوران سخی سرور روڈ ڈی جی خان کے قریب ملزم سے 2کلوگرام آئس برآمد کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں