نامعلوم چورDSPکی حویلی سے قیمتی پودے لے اڑے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) نامعلوم چور ڈی ایس پی کی حویلی سے قیمتی پودے لے اُڑے’ نشاط آباد پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ڈی ایس پی ناصر عباس نے بتایا کہ اس نے 4ج ب میں حویلی بنا رکھی ہے جہاں پر نایاب قسم کے قیمتی پھل دار اور پھولدار پودے لگا رکھے ہیں، گزشتہ دنوں نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر حویلی میں داخل ہوئے اور وہاں سے قیمتی اور نایاب قسم کے بھاری مالیت کے پودے لے اُڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں