یوٹیلٹی سٹورز ملازمین کیلئے پیکج ادائیگی

لاہور(بیورو چیف)یوٹیلیٹی سٹورز کارپور یشن کے ملازمین کیلئے معاوضہ پیکیج کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے 4459 ملازمین کو معاوضہ پیکیج ادائیگی کے لیے اے جی پی آر پورٹل پر اپ لوڈ کر دیا گیا ۔ ملازمین کے اکائونٹس میں معاوضہ پیکیج کی 40 فیصد کی پہلی قسط کی رقم کریڈٹ ہو جائیں گی۔واضح رہے حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز بند کردئیے ہیں اور ملازمین کو پیکیج دے کر نوکریوں سے فارغ کردیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں