شاہد آفریدی سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم کی حالیہ ناکامیوں کی بنیادی ذمے داری سلیکشن کمیٹی پر عائد ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں