شروع میں جلد وکٹیں گرنا ناکامی کی وجہ بنی’شاہین آفریدی

ڈھاکا(سپورٹس نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے ون ڈے سیریز کے آخری فیصلہ کن میچ میں شکست کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ شروع میں جلد وکٹیں گرنا ناکامی کی وجہ بنی۔میڈیا سے گفتگو میں بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ناکامی کی وجہ بیان کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ شروع میں جلد وکٹیں گرنا ناکامی کی وجہ بنا۔ انہوںنے کہاکہ مجھے اپنی ٹیم پرفخر ہے، ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین فائٹ کی، سلمان علی آغا نے اپنی بہترین اننگز کھیلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں