آسکر ایوارڈ تقریب میں ہسپانوی اداکار کے نوٹووار’ فری فلسطین کے نعرے

لاس اینجلس(شوبز نیوز) آسکرز کی تقریب میں شریک فنکاروں نے ایران جنگ کے خلاف آواز اٹھا دی۔ہسپانوی اداکار جاویئر بارڈم نے وہ پن پہن کر ریڈ کارپٹ پر آئے جو انہوں نے 2003 میں عراق جنگ کے خلاف پہنی تھی، سٹیج پر ایوارڈزکی تقسیم کے دوران بھی انہوں نے نو ٹو وار اور فری فلسطین کے نعرے لگائے۔انہوں نے کہاکہ میں نے وہ پن پہنی ہیجو 2003 میں پہنی تھی، جب عراق کیخلاف غیر قانوی جنگ چھیڑ دی گئی تھی، 23 برس بعد ہمیں ایک اورغیرقانونی جنگ کاسامنا ہے،جو ٹرمپ اورنیتن یاہو نیجھوٹ کی بنیاد پر شروع کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں