نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا زیور اور نقدی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سکینہ بی بی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 708گ ب نامعلو م ملزما ن نے اسکے گھر کا تالا توڑ کر نقدی اور زیور کل مالیت 11لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں