کمالیہ(نامہ نگار)مسافر گاڑی میں ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کیخلا ف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر امجد علی نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد اکرم کے خلاف ہائی ایس وین میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




