آسکرز پر ون بیٹل آفٹر این ادر کی دھوم مچ گئی

نیویارک(شوبز نیوز) آسکرز میں ون بیٹل آفٹر ایندر نے بھرپور طریقے سے کامیابی حاصل کی اور بہترین فلم کے مجسمے سمیت چھ ایوارڈز جیت لئے اور حالیہ برسوں کے سب سے کڑے مقابلے والے ایوارڈ سیزن کے سنسنی خیز فائنل میں سنرز کو مات دے دی۔رپورٹس کے مطابق ہدایت کار پال ٹامس اینڈرسن نے ذاتی طور پر تین آسکرز جیتے، جو ان کے کیریئر کے پہلے آسکرز ہیں، یہ ایوارڈز ان کی سیاسی اور سنسنی خیز فلم ون بیٹل آفٹر ایندر کے لیے دیے گئے جو امیگریشن کے چھاپوں اور سفید فام برتری کے جیسے مسائل کو اجاگر کرتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے یہ فلم اپنے بچوں کے لیے لکھی ہے تاکہ اس دنیا میں جو ہاس کیپنگ کا گند ہم نے چھوڑا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں