2منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

گوجرہ(نامہ نگار)سٹی پولیس گوجرہ نے دو منشیا ت فروش گرفتار کرکے منشیات برآ مد کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پو لیس کو اطلا ع ملی کہ محلہ عمرا ن مسیح کا منیر حسین اور محلہ قادری دربار کا محمد شہباز اپنے علاقو ں میں آ ئس فروخت کرنے میں مصروف ہیں جس پر پو لیس نے چھا پے مار کر انہیں رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور انکے قبضہ سے بھا ری مقدار میں منشیا ت برآ مد کر لی اور الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں