فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) جامع مسجد اکبر غازی عبدالرشید چوک سابق جی ٹی ایس چوک میں نماز عید الفطر ٹھیک صبح7:30بجے ادا کی جائے گی۔ مولانا قاری غلام نبی امام/خطیب مسجد ہذا خطبہ عید دیں گے۔ وقت مقررہ پر نماز عید کھڑی ہو جائے گی۔