اسلام آباد میںایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)اسلام آباد میں آئندہ ماہ شیڈولڈ ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔ 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 14 سے 18 اپریل تک اسلام آباد میں ہونا تھی۔ ایشین اسکواش فیڈریشن نے خطے کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے ایونٹ کو ملتوی کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں