سماجی تنظیموں کے نیٹ ورک کی میٹنگ کا انعقاد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پارٹنر انشیٹو(PPI)سائوتھ پنجاب کی سماجی تنظیموں کے نیٹ ورک کی میٹنگ انعقادپذیر ہوئی جس میں تنظیموں کو پروجیکٹ سرکل مینجمنٹ (PCP) کی نئی اپ ڈیٹ کے مطابق کام کرنے بارے ٹرینر عامر بخاری نے بریف کیا جس میں فیصل آباد سے ارشاد پرکاش ‘لیہ ‘بھکر ‘لوھراں ‘رحیم یار خان ‘لاہور ‘ساہیوال ‘ملتان اور دیگر شہروں سے تنظیموں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں نیٹ ورک میں شامل تمام ممبران تنظیموں کو فعال کرنے اور ان کی کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے ٹریننگ وغیرہ کا باقاعدہ انعقاد کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں