کمالیہ(نامہ نگار)خاتون کو بے آبرو کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد ندیم نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ چک 746گ ب محمد حسن وغیرہ نے اسکی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا کر شارع عام پر گھسیٹ کر نیم برہنہ کردیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔