اسلام آباد(بیوروچیف) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں کو 21مئی تک گرفتار نہ کرنیکا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف 26نومبر، سنگجانی جلسہ اور سپریم کورٹ کے باہر احتجاج سمیت دیگر مقدمات کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی