گرین بس سٹاپ سے مسافر بنچ چوری

گوجرہ(نامہ نگار)چوروں نے گرین بس سٹاپ سے مسافر بینچ چوری کر لیا۔معلوم ہواہے کہ ٹوبہ روڈ کے چک نمبر301ج ب کے گرین بس سٹاپ سے چوروں نے مسافروں کے بیٹھنے کیلئے رکھا گیا بینچ چوری کر لیااور فرارہونے میں کامیاب ہو گئے ۔واردات کی اطلاع تھانہ صدر پولیس گوجرہ کو دے دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں