بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 27 مارچ کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل ،لسوڑی ،ماموں کانجن ،دین پور ،اسلام پورہ،خالد فیڈر28مارچ کوصبح نوسے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری سٹی گرڈسٹیشن کے سمندری سٹی ،سلونی جھال ،سائیں وزیر علی ،گڑھ روڈ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل ،لسوڑی ،ماموں کانجن ،دین پور ،اسلام پورہ ،خالد فیڈر29مارچ کوصبح نوسے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری سٹی گرڈسٹیشن کے فرید، فاروق ،ناڑاڈاڈا،ڈجکوٹ روڈ فیڈر30مارچ کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمال انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے بورے وال روڈ ،انڈسٹریل اسٹیٹ ،کیو اے ٹیکسٹائل ،الحرم ٹیکسٹائل فیڈر دوپہرپونے دوبجے تا شام ساڑھے چار بجے تک132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن عبداللہ شاہ شہید،احمد نگر ،کانواں والا فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر کی بجلی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں