منشیات فروش کیخلاف مقدمہ درج

گوجرہ ( نامہ نگار) پولیس نے منشیات فروش قابو کرکے بھاری مقدار میں ہیر ئو ئین برآ مد کرلی ۔ نوا ں لا ہور پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ حبیب اللہ چک نمبر 277 ج ب میں ہیرئوئین فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور اسکے قبضہ سے 1800 گرا م ہیر ئوئین برآ مد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں