پٹرول کا ایک اور ایل پی جی کے مزید 2جہاز کراچی پہنچ گئے

کراچی (بیوروچیف) پیٹرول کا ایک اور ایل پی جی کے مزید 2 جہاز کراچی پہنچ گئے ، جس سے سپلائی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں توانائی کے حالیہ بحران پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہے اور کراچی پورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کے جہازوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں