بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 29 مارچ کو صبح نوسے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے عثمان ٹائون،ملت ٹائون،سیون جے بی،سمانہ،نوازٹائون اور سرگودھا سپننگ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں