دو شیزہ کو اغوا کرنے پر مقدمہ درج

گوجرہ ( نامہ نگار) نواحی گائوں سے نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے سترہ سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلی ۔چک نمبر 300 ج ب کے محمد سلیم نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقد مہ درج کروایا ہے کہ اسکی سترہ سا لہ بھتیجی ایمن بی بی گھر میں مو جود تھی کہ فیصل وغیرہ چار افراد آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہوگئے صدر پولیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں