شوگر ڈیڈی سے فائدہ اٹھائیں بیان پر مشی خان زینب یوسف پر بھڑک اٹھیں

اسلام آباد (شوبز نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے شوگر ڈیڈی سے متعلق بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور پوڈکاسٹ کلچر کو بھی تنقید کا نشانہ بناڈالا ۔مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے زینب یوسف کے ایک پوڈکاسٹ پر کھل کر بات کی جس میں مبینہ طور پر لڑکیوں کو شوگر ڈیڈی کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے مشورے دیے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں