زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنیوالے بھٹہ مالک کیخلاف مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے والے بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق فیلڈ اسسٹنٹ ماحولیات قیصر عمران نے کارروائی کرتے ہوئے ملک ابوبکر کے خلاف بھٹہ پر زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں