فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(بیورو چیف) ضلع ہرنائی کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ہرنائی کے علاقے ناکس بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شعیب نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونیوالے شخص کا تعلق زیارت سے بتایا جارہا ہے مزید کاروائی جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں