بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد (بیورو چیف)پاکستان پیپلز پا ر ٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجا پرویز اشرف، نیر بخاری اور چوہدری یاسین موجود تھے، ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود شریک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں