گوجرہ ( نامہ نگار ) گلیو ں میں سوریج ڈا ل کر ٹف ٹا ئل لگائے بغیر ٹھیکیدار غا ئب شہری مشکلا ت کا شکار ۔ تفصیلا ت کے مطا بق چند ما ہ قبل محلہ حسینیہ کا لونی ، علی پارک ، جمیل پارک ، عمرا ن پارک سمیت دیگر محلو ں میں حکومتی گرا نٹ سے سیوریج لا ئن بچھا ئی گئی جہا ں پر ٹف ٹائل لگانا بھی ٹھیکیدار کی ذمہ داری تھی ٹھیکیدار نے محلہ حسینیہ کا لونی کی چند گلیو ں میں ٹف ٹائل لگا ئی اور غا ئب ہو گیا گلیو ں میں سیو ریج لا ئن کی وجہ سے بڑے بڑے کھڈے پڑھ گئے حا لیہ بارش کے با عث گلیو ں میں پا نی جمع ہو گیا اور سیوریج لا ئن وا لی جگہ پر گھڑے پڑنے سے شہریو ں کا گزرنامحا ل ہو گیا محلہ حسینیہ کا لونی میں گو رنمنٹ گرلز پرا ئمری سکو ل کی کمسن بچیو ں کا گزرنا بھی محا ل ہو کر رہ گیا ہے شہری گھرو ں سے با ہر نکلنے کیلئے بھی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں عوا می حلقوں نے کمشنر فیصل آ باد سے مطا لبہ کیا ہے کہ جن گلیو ں میں سیوریج لا ئن بچھا ئی گئی ہے ان گلیو ں میں فوری طور پر ٹف ٹا ئل لگوا ئی جا ئے تا کہ شہری سکھ کا سا نس لے سکیں ۔



