گوجرہ ( نامہ نگار ) پولیس نے دو منشیا ت فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب و چرس برآ مد کر لی ۔ معلو م ہوا ہے کہ صدر پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 424 ج ب کا سرفراز مسیح شرا ب فرو خت کر نے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کو اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے50 لیٹر شرا ب برآ مد کرلی ۔ علا وہ ازیں تھا نہ نوا ں لا ہور پو لیس نے چک نمبر 338 ج ب کے منظر علی کو قا بو کرکے اس کے قبضہ سے 560 گرا م چرس برآ مد کرلی تھا نہ صدر و نوا ں لاہور نے الگ الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں ۔



