پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

میاں چنوں(نامہ نگار)میاںچنوں کے علاقے تھانہ سٹی کی حدود میں پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو سرعام قتل کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق بورا روڈ پر ملزم نے خاتون کی گردن پر کلہاڑیوں کے وار کئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور اہلیان علاقہ کی مدد سے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں