گوجرہ ( نامہ نگار) دو مختلف وارداتو ں میں مسلح ڈا کوئو ں نے شہریو ں کو لوٹ لیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 518 گ ب کا محمد رضوا ن اڈا مونگی بنگلہ سے مو ٹر سا ئیکل پر اپنے اہل خا نہ کے ہمراہ گھر جا رہا تھا کہ گا ئو ں کے قریب تین مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار ڈا کوئو ں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور انکے قبضہ سے موٹر سا ئیکل و طلا ئی با لیا ں چھین لیں اور فرار ہو گئے علا وہ ازیں چک نمبر 163 گ ب کا محمد تنویر موٹر سا ئیکل پر اپنے گائو ں جارہا تھا کہ تین مسلح ڈا کوئو ں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے ہزارو ں روپے نقدی و قیمتی موبا ئل فون چھین لیا




