اہلیہ کی وفات کے بعد لوگ مجھے دوسری شادی کا مشورہ دیتے ہیں’ شہریار زیدی

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ اہلیہ کی موت میری زندگی کا سب سے بڑا سانحہ ہے، اہلیہ کی وفات کے بعد لوگ مجھے دوسری شادی کا مشورہ دیتے ہیں۔سینئر اداکار شہریار زیدی اور گلوکارہ نیرہ نور کو پاکستان کی مقبول ترین جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے، جنہوں نے دہائیوں تک فن و ثقافت کی خدمت کی۔حال ہی میں شہریار زیدی نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں