فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث13اپریل کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے جامع آباد، تاجا بیر والا، منارہ، امیں پور روڈ،چناب فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایڈن ویلی فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے باگے والا، ایس او ایس ویلج، عمر گارڈن فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے غوثیہ روڈ ،خضرا فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے الیاس پارک ، جج والا فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گئوشالہ فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے رشیدآباد فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے نیو سبزی منڈی ، بھولہ پیر فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورفیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری ،راوی فیڈر 132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے ایم ایس سی ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ، پیراڈائز ، مارکیٹ پیلس فیڈر132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سرفراز کالونی، میاں چوک فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کی بجلی معطل رہے گی۔




