دو شیزائوں کو اغوا کرنیوالے قانون کی گرفت میں آ گئے

گوجرہ (نامہ نگار)دو مختلف واقعات میں نا معلو م افراد نے دو دوشیزائو ں کو زبردستی اغوا کرلیا ۔ محلہ جنا ح پا رک ماڈل ٹائو ن کے نعما ن اعجاز نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 17ہمشیرہ مریم اعجاز صبح سویرے گھر میں موجود تھی کہ نا معلو م افراد اسکو زبردستی اغوا کرکے لے گئے ہیں علا وہ ازیں محلہ اما میہ کا لونی کے عرفا ن نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی 16 سا لہ بیٹی کشف گھر میں موجود تھی کہ نا معلو م افراد اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں