سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ مذاکرات سے پر امید

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات سے پر امید ہوں۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کو سفارتی موقع فراہم کیا، پاکستان نے کشیدگی کم اور دشمنی ختم کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ ایلچی سفارتی کوششوں کی حمایت کیلئے خطے میں موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں