مولانا محمد یحییٰ اسد انتقال کر گئے

گوجرہ(نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحد یث تحصیل گوجرہ کے معروف عالم دین، ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول گوجرہ، سابق خطیب جامع مسجد قدس اہلحدیث نیو پلاٹ مولانا محمد یحییٰ اسد انتقال کر گئے۔ مرحوم کافی عرصہ سے بیمار تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں