مسلح ڈاکوئوں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

گوجرہ(نامہ نگار)مسلح ڈاکوئوں تھانہ صدرکے علاقہ میں راہ گیرمیاں بیوی کومال وزر سے محروم کر دیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر 156 گ ب کا اپنی اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوارگوجرہ کی طرف آرہے تھے کہ تھانہ صدر گوجرہ کے علاقہ میں ا ن کو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے روک لیااورجان سے مار دینے کی دھمکی دے کر ان سے ہزاروں روپے نقدی،قیمتی موبائل وغیرہ چھین لئے اور فرارہو گئے۔واردات کی اطلاع تھانہ صدر پولیس گوجرہ کو دے دی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں