بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

گوجرہ (نامہ نگار) فیسکو ٹاسک فورس نے دو افراد کو بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا مقدما ت درج۔ فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 340 ج ب کا عا بد اقبا ل اور چک نمبر 337 ج ب کا اختر علی اپنے میٹرو ں سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر انہو ں نے چھا پے مار کر انہیں بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تھا نہ نوا ں لا ہور کو تحریری طور پر آ گا ہ کردیا جس پر پو لیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں