کار سرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ

گوجرہ (نامہ نگار) سرکاری زمین پر قبضہ کر نے اور کار سرکار میں مدا خلت کر نے وا لے نصف درجن افراد مقدمہ کی زد میں آ گئے۔ معلو م ہوا ہے کہ نمبر 243 گ ب کلیا ن پور کے حق نواز وغیرہ نے سرکا ری زمین پر قبضہ کر رکھا تھا جنہیں تحصیلدار سعید احمد نے منع کیا تو انہو ں نے کار سرکار میں مداخلت کر کے سرکا ری اہلکا رو ں کو سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دینا شروع کر دیں اطلا ع ملنے پر صدر پو لیس گو جرہ نے تحصیلدار سعید احمد کی مد عیت میں مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں