کلینک میں چوری کی کوشش ناکام، چور شٹر میں پھنس گیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں رات گئے ایک غیر معمولی چوری کی کوشش منظرعام پر آئی، جس میں چور شٹر اور دیوار کے درمیان پھنس گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔رپورٹس کے مطابق دل کے امراض کے ماہر کے کلینک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا چور چھت کے راستے اندر گھسنے لگا، لیکن شٹر اور دیوار کے درمیان تنگ جگہ میں اس کی گردن پھنس گئی، وہ نہ اندر جا سکا اور نہ باہر نکل سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں