نامعلوم افراد ریڑھی چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ریڑھی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اشرف نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 286گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی ریڑھی مالیت 50ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں