کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق احسن علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 286گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے ٹرانسفارمر مالیت 5لاکھ روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔