گوجرہ (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عابد حسین چوہدری کے بھائی اور ایکسائز آفیسرگوجرہ نصیراحمد مختصرعلالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان چک نمبر364ج ب میں سپردخاک کر دیاگیا جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات حاجی محمد اسحاق،چوہدری بلال اصغر وڑا ئچ ،چوہدری حسام علی وڑائچ،چوہدری عقبہ علی وڑائچ،میاں طارق محمود،حاجی عبدالقدیر اعوان ،عمر افتخارایڈووکیٹ،محمودعزمی،چوہدری منصور احمد بھنگو،چوہدری شاہدرسول وڑائچ،رانا رحمان فاروق،چوہدری محمد رفیق گجر،چوہدری اظہر عباس چٹھہ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حسین ابراہیم ،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ فیصل آباد ڈویثرن چوہدری محمد سرور،ایڈیشنل کمشنرفیصل آباد رانا عابد،ایڈیشنل کمشنرگوجرنوالہ ہمایوں وڑائچ،اسسٹنٹ کمشنرزچوہدری محمد ریاض گجر،شاہدپنجوتہ ،چوہدری اعجاز،رائے یاسین،سعید گھمن ،چوہدری رمضان،عارف اقبال،رصدر بار چوہدری اعجازاخترکہو جہ ایڈووکیٹ،سابق صدرورچوہدری ظفر اقبال گجرایڈووکیٹ،سجاد اصغر کھوکھرایڈووکیٹ،ڈسٹرکٹ اٹارنی چوہدری طارق کہوجہ،ایکسائز آفیسرنواز منیرھلر،پریس کلب گوجرہ کے چیئرمین تنویر حسین،جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرحمن جٹ،محمد سرفرازحسن سمیت عمائدین علاقہ کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔




