2افراد کی دوشیزہ سے بداخلاقی

گوجرہ(نامہ نگار)دوافراد نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔چک نمبر169ج ب کی بیباں رانی نے تھانہ تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ ملزمان حسیب اور محمد بلال نے اس کی21سالہ بیٹی سلمی بی بی کوزبردستی زیادتی کا نشانہ بنایاہے ۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں