کرایہ جمع نہ کروانے پر متعدد دکانیں سیل

گوجرہ(نامہ نگار)میونسپل کمیٹی گوجرہ نے رینٹ اور تہہ بازار کے کرایہ جات جمع نہ کروانے پرمتعدددکانیں سیل کردیں۔تفصیلات کے مطابق لاری اڈااور ٹوبہ روڈ پر تہہ بازاری اور رینٹ کی دکانوں کے میونسپل کمیٹی کے کرائے بقایاچلے آرہے تھے کہ جس پر چیف آفیسرسید یاسر علی شاہ نے عدم ادائیگی کی بناء پر کارروائی کر تے ہو ئے 8دکانوں کو سیل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں