امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں اضافہ متوقع

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں انتہائی امیر افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے،جس کے تحت2026ء میں4851ارب پتی افراد 2031تک بڑھ کر 6588تک پہنچ سکتے ہیں۔رپورٹ دبئی کو لگژری رہائشی جائیدادوں کی قیمتوں میں عالمی سطح پر دوسرا بڑا تیزی سے بڑھتا ہوا شہر قرار دیا گیا ہے۔ دبئی لگژری پراپرٹی قیمتوں میں عالمی سطح پر دوسرے نمبرپر ہے جہاں گزشتہ سال قیمتوں میں 25.1فیصد اضافہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں