منشیات فروشی پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی جاوید اقبال نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ضیا الحق کے خلاف چرس 525گرام اپنے قبضہ میں ر کھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروادیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں