فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 30ُ اپریل کو صبح آٹھ سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے محمد پورہ ،افغان آباد ،جناح ،الیاس پارک ،سبزری منڈی ،دھاندرہ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گردانہ،الرحمان فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نثار کالونی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گوبند پورہ ،نیو رحمت ٹائون فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے خواجہ گارڈن،سرکلر روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹائون ،دوست سٹریٹ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جنگل سرکار فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیو الی فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ فیڈر220کے وی جڑانولہ روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون فیڈر132کے وی جڑانولہ گرڈسٹیشن کے برالہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نذیر شہید فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے مسلم کالونی فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے اشرف آباد،بھائی والا فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔




